نئی دہلی 13 اکتو بر ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ کی بینچ ‘ چیف جسٹس آ ف ا نڈیا ایچ ایل د تو کے قیا دت میں آ مد نی سے ز یا دہ ا ثا ثے رکھنے کے لئے اے آ ئی اے ڈی ایم کے کی جنر ل سیکر یٹر ی جئے للیتا کی سز ا کی معطلی
اور ضما نت کی منظو ری کی دا خل کر دہ عر ضی کی سنوائی 17 اکتو بر کو کر یگی ۔ و ا ضح ر ہے کہ مسز جئے للیتا جو کہ ٹا مل نا ڈ و کی چیف منسٹر تھیں آ مد نی سے ز یا دہ ا ثا ثہ معملہ میں کو ر ٹ نے قصو ر وار ٹہرا یا تھا اور چا ر سا ل جیل کی سز ا اور 100 کرو ڑ رو پیے کا جر ما نہ لگا یا تھا ۔